Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187898
Published : 18/6/2017 11:11

عراق میں داعش کی آخری سانسیں ،27 دہشت گرد جہنم رسید

عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔


و
لایت پورٹل:النہرین کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے الحدیثہ کے شمال مغرب  میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گردوں  کو ہلاک کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق داعش کے خلاف ہونے والی کارروائی میں داعش کی 6 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ اس کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24