Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187899
Published : 18/6/2017 11:20

پاکستان کو دوغلی پالیسی چھوڑنی ہوگی،سعودی عرب کا نواز کو انتباہ

امریکی اخبـار کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے پاکستان کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ سعودی عرب یاقطر دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلے،سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا کہ پاکستان پیسہ ہم سے لیتا ہے اور بات قطر کی کرتا ہے۔


ولایت پورٹل:نیوز ویک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اخبـار کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے پاکستان کو الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ سعودی عرب یا قطر دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے،سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا کہ پاکستان پیسہ ہم سے لیتا ہے اور بات قطر کی کرتا ہے۔ اگر چہ سعودی عرب کا پاکستان پر شدید دباؤ ہے لیکن پاکستان ابھی تک اپنی غیر جانبدارانہ پالیسی پر گامزن ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21