Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187902
Published : 18/6/2017 14:7

ٹرمپ کے مزید چھ مشیر مستعفی

امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے حفظان صحت کی طرف توجہ نہ دیے جانے پر اس کےمزید چھ مشیروں نے استعفی دے دیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی اخبار ہل کی رپورٹ کے مطابق  حفظان صحت کے سلسلہ میں صدارتی مشاورتی کونسل کے چھ ارکان نے نہایت ہی غصہ کے عالم نےایک مشترکہ خط کے ذریعہ  اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ حفظان صحت خاص طور پر ایڈز جیسی بیماری کی طرف بالکل کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں  اور نہ ہی ان کی حکومت کے پاس اس بیماری کے ساتھ مقابلہ کرنے کا کو ئی لائحۂ عمل ہے  جس کی وجہ سے ان کے لیے اس مشاورتی کونسل میں کام کرنا سخت ہے۔
صدائے ایران


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21