Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187907
Published : 18/6/2017 14:49

صہیونی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر ایک اور حملہ؛دسیوں فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں دسیوں فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل
:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں  نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے نیز جرمنی اور جنوبی افریقہ کے رہنے والے دومسلمانوں کو گر بھی فتار کر لیا ہے  جو مسجد الاقصی میں اعتکاف  میں بیٹھے ہوئے تھے،ادھر مسجد کے صحن میں فلسطینی اور صہیونی فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں ایک صہیونی فوجی بھی زخمی ہوا ہے  تا ہم اس کے جواب میں انھوں نے وہاں نماز میں مشغول افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے دسیوں افراد کو زخمی کردیا جن میں مسجد  کے متولی شیخ عمر الکسوانی بھی شامل ہیں۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22