Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187911
Published : 18/6/2017 15:29

اسرائیل مزاحمتی تحریک کو دہشتگردی اور داعش سے جوڑ نا چاہتا ہے:خطیب مسجد الاقصی

صیہونی حکومت مزاحمتی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے اس کو داعش اور دہشتگردی کے ساتھ جوڑنا چاہتی ہے نیز مسجد الاقصی پر اس کی طرف سے کیے جانے والے پے درپے حملے عرب دنیا میں جاری بحران کا نتیجہ ہیں۔

ولایت پورٹل:مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے المیادین نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا:صہیونی حکومت مزاحمتی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے نیز مسجد الاقصی پر اس کی  طرف سے کیے جانے والے پے درپے حملے عرب دنیا میں جاری بحران کا نتیجہ ہیں جہاں حالیہ حملوں میں نمازیوں پر  زہریلی گیسیں چھوڑنے کی وجہ سے بیس افراد دم گھٹنے کا شکار ہوگئے ہیں  اور فوجیوں نے آج صبح سے مسجد  کا محاصرہ کیا ہوا ہے  جہاں وہ نمازیوں کو نہایت ہی بے دردی سے پیٹ رہے ہیں یہاں تک کہ انھوں نےیہاں کے متولی کو بھی نہیں بخشا ہے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22