Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187924
Published : 18/6/2017 16:57

یمنیوں کو آل سعود کا تحفہ ؛پچیس شہید

سعودی ظالم اتحاد آج یمن کے صعدہ بازار پر حملہ کرکے پچیس عام شہریوں کو شہید کردیاہے۔

ولایت پورٹل
:یمن کی وزارت صحت کے ایک اعلیٰ عہدہ دار کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے آج صبح سرحدی علاقہ میں واقع صعدہ بازار پرحملہ کیا جس کے نتیجہ میں وہاں رمضان المبارک کی خرید وفروخت میں مصروف پچیس عام  روزہ دار شہری شہید اورایک زخمی ہوا ہے تاہم بازار میں امدادی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں لیکن سعودی اتحاد کی طرف سے اس سلسلہ میں ابھی تک کسی طرح کا رد عمل ظاہر نہیں ہوا ہے ۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17