Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187930
Published : 19/6/2017 14:46

ایران کےمیزائل حملہ میں داعش کا اعلی کمانڈر ہلاک

ایران کی طرف شام کے علاقہ دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر کیے جانے والے میزائل حملوں میں داعش ایک اہم کمانڈر ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل
:العام کی رپورٹ کے مطابق  کل رات سپاہ پاسداران انقلا ب نے شام کے علاقہ دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر کئی میزائل داغے جس کے نتیجہ میں داعش   کا خود ساختہ کمانڈر سعد  الحسینی المشہور ابو سعد جو سعودی عرب کا باشندہ تھا ،ہلاک ہوگیا ہے  یاد رہے سپاہ پاسداران نے کل رات  لیلۃ القدر نامی کاروائی کرتے ہوئے  دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر متوسط دوری تک مار کرنے والے چھ میزائل داغے جس کے نتیجہ میں داعش کو بھاری مقدار میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ایکنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17