Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187931
Published : 19/6/2017 14:51

جنگ کے دوران مارے جانے والے داعشیوں کے لئے لانچ ہوئے جنت کے اینٹری کارڈس

ذرائع کے مطابق داعش نے موصل سے 60کلومیٹر دور تلعفر میں تمام مساجد میں نماز جمعہ پرپابندی عائد کردی ہے جس کی وجوہات تا حال معلوم نہیں ہوئیں،جسکے بعد داعش نے اپنے جنگجوؤں میں جنت میں داخل کرانے والے کارڈ تقسیم کردئیے ہیں جن میں حوروں کا وعدہ بھی کیا گیا ہےاگروہ جنگ کے دوران مارے جاتے ہیں۔


ولایت پورٹل:دہشت گرد تنظیم داعش نےپہلی مرتبہ عراقی شہر تلعفر میں اپنے جنگجوؤں میں جنت میں داخل ہونے کیلئے کارڈ تقسیم کردیے ہیں، ذرائع کے مطابق داعش نے موصل سے 60کلومیٹر دور تلعفر میں تمام مساجد میں نماز جمعہ پرپابندی عائد کردی ہے جس کی وجوہات تا حال معلوم نہیں ہوئیں،جسکے بعد داعش نے اپنے جنگجوؤں میں جنت میں داخل کرانے والے کارڈ تقسیم کردئیے ہیں جن میں حوروں کا وعدہ بھی کیا گیا ہےاگروہ جنگ کے دوران مارے جاتے ہیں۔
ابلاغ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17