Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187937
Published : 19/6/2017 16:0

داعش کو لگنے والے طمانچہ کی گونج اس کے حامی بھی سن لیں:روسی ذرائع ابلاغ

سپاہ پاسدران کی طرف سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر مزائل حملہ کا تجزیہ کرتے ہوے ایک روسی نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ داعش کا تھپڑ لگا ہے تا کہ اس کی گونج دہشتگردوں کے حامی کاری کے کانوں تک بھی پہنچ جائے۔


ولایت پورٹل
:روسی اخبار اسپورٹ نیک نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  ایران داعش کے تہران حملوں کا جواب کئی طرح سے دے سکتا تھا  لیکن اس نے مزائیل سے جواب اس لیے دیا ہے تا کہ اس دشتگرد تنظیم کے حامی کار بھی سن لیں  نیز یہ بھی واضح ہے کہ بدلہ سے زیادہ ایران کا مقصد دوسروں کویاد دلانا تھا،یاد رہے کہ ایک وہ زمانہ تھا جب ایران ایک میزائل حاصل کرنے کے لیے خون کے آنسو روتا تھا تا کہ عراق کی طرف سے ہونے والے حملوں کا جواب دے سکے لیکن کوئی بھی اس کو میزائل نہیں دیتا تھا اور وہی ایران ہے جس کے میزائل صرف عراق تک ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ دور تک مار کر سکتے ہیں تا ہم ایران نے اس حملہ کے کردستان کو کیوں چنا؟ اس لیے کہ تہران حملہ میں شامل کچھ لوگ اسی صوبہ کے رہنے والے تھے نیز دشمن اس علاقہ میں آشوب برپا کرنے کی بہت زیادہ کوشش کر تا رہتا ہے ۔
مازندمجلس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24