Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187941
Published : 19/6/2017 16:25

شام میں امریکی لڑاکاؤں کو بنائیں گے نشانہ:روس

روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو بھی امریکی لڑاکا طیارہ مغربی فرات کے علاقہ میں داخل ہوگا اس کو نشانہ بنائیں گے۔


ولایت پورٹل:روس کے ایسوسی ایٹڈ پریس میں اس ملک کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی امریکی اتحاد کا کوئی  بھی جنگی جہاز  مغربی فرات کے علاقہ میں کی حدود میں داخل ہوگا تو اس کو نشانہ بنائیں گے،روسی وزارت دفاع نے مزید کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے شامی فوج کے طیارہ 22سرخو کو نشانہ بنائے جانے کے جواب میں ہم کسی بھی امریکی طیارے کو مار گرا سکتے ہیں  اس لیے کہ امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے  اور ہم اس کا جواب ضرور دیں گے۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22