Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187942
Published : 19/6/2017 16:49

امام خمینیؒ کے چاہنے والے ہمیشہ فلسطینوں کے ساتھ رہیں گے:رہبر انقلاب

مجھے امید ہے کہ ہماری عظیم قوم ادوار سابقہ کی مانند اس مرتبہ بھی سڑکوں اور نماز جمعہ کے انعقاد کی جگہ پر اجتماع کرکے اپنی بلند آواز اور فریاد کو دنیا والوں کے کانوں تک پہنچانے کے علاوہ اس بات کی یاد دہانی کرائے گی کہ معظم و مکرم امام خمینیؒ کی امت ہمیشہ ہی فلسطین کے ساتھ رہے گی اور دشمنوں سے مقابلہ میں ان کا ساتھ نبھاتی رہے گی۔


ولایت پورٹل:رمضان المبارک کا آخری جمعہ جو کہ ہمارے عظیم مرحوم امام رضوان اللہ علیہ کے ذریعہ یوم قدس کے نام سے منسوب ہے، جلد ہی آنے والا ہے اور اسی طرح رمضان المبارک کی شبہائے قدر کے قریب ہے اور ہم سب ان شبوں میں جاگ کر صبح کرتے ہیں اور درگاہ خداوندعالم میں دعا اور گریہ و التماس کرکے اس کی درگاہ میں درخواست کرتے ہیں کہ ہمارا مستقبل ہمارے لئے بہتر بنادے، یوم قدس اور تاریخ اسلام کی ان حساس شبہائے قدر اور ایام مخصوص کو بیداری اور ہوشیاری کے ساتھ گذاریں اور طلوع فجر تک مسلمان قوموں خاص کر فلسطین کی بہادر اور مظلوم قوم کی نجات حاصل کرنے تک اپنی کوششوں سے پہلو تہی نہ کریں۔
مجھے امید ہے کہ ہماری عظیم قوم ادوار سابقہ کی مانند اس مرتبہ بھی سڑکوں اور نماز جمعہ کے انعقاد کی جگہ پر اجتماع کرکے اپنی بلند آواز اور فریاد کو دنیا والوں کے کانوں تک پہنچانے کے علاوہ اس بات کی یاد دہانی کرائے گی کہ معظم و مکرم امام خمینیؒ کی امت ہمیشہ ہی فلسطین کے ساتھ رہے گی اور دشمنوں سے مقابلہ میں ان کا ساتھ نبھاتی رہے گی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24