Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187954
Published : 20/6/2017 14:24

کامیاب لوگوں کی علامتیں

امام علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:خدارحمت کرے اس بندہ پر جو کسی حکمت کو سنے تو محفوظ کرے۔ اگر اسے ہدایت کی دعوت دی جائے تو اس سے قریب تر ہو جائے۔ اگر کسی راہنما سے وابستہ ہو جائے تو نجات حاصل کرے.
ولایت پورٹل:
امام علی علیہ السلام نے  کامیاب لوگوں کی علامتوں کو کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے:

خدارحمت کرے اس بندہ پر جو کسی حکمت کو سنے تو محفوظ کرے۔ اگر اسے ہدایت کی دعوت دی جائے تو اس سے قریب تر ہو جائے،اگر کسی راہنما سے وابستہ ہو جائے تو نجات حاصل کرے،اپنے پروردگارکو ہر وقت نظر میں رکھے۔
گناہوں سے ڈرتارہے،خالص اعمال کو آگے بڑھائے،اور نیک اعمال کرتا رہے، خواہشات پرغالب آجائے اورتمنائوں کو جھٹلا دے،صبرکو نجات کا مرکب بنا لے اور تقوی کو وفات کا ذخیرہ قرار دے،روشن راستہ پر چلے اور واضح شاہراہ کو اختیار کرے۔
نھج البلاغہ خطبہ 76




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16