Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189561
Published : 12/9/2017 18:3

مغربی پٹی میں صہیونیوں کے ہاتھوں 18 فلسطینی گرفتار

صہیونی فوجیوں نے آج مغربی پٹی کے کئی علاقوں سےاٹھارہ فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔


ولایت پورٹل:فلسطینی نیوز ایجنسی صفا کی رپورٹ کے مطابق صہیونیوں نے دعوی  کیا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں سے آٹھ افراد مغربی پٹی میں  فوج  اور صہیونی شہریوں کے خلاف  ہونے والی کاروائیوں میں ملوث  ہیں  جبکہ باقی دس افراد کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا ہے کہ انھیں کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے ، یادرہے کہ   یہ لوگ الخلیل،بیت فجار، خرسا،نابلس،بورین اور زیتا  علاقوں سے پکڑے گئے ہیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17