Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189638
Published : 18/9/2017 17:7

یمنی خواتین کا عزم،روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان

یمنی صوبہ صعدہ میں تحریک انصار اللہ کی خواتین اراکین نے یمن پر جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت اور میانمار میں روہنگیار مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔


ولایت پورٹل:یمنی صوبہ صعدہ میں تحریک انصار اللہ  کی خواتین اراکین نے یمن پر جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت اور میانمار میں روہنگیار مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خواتین نے بھرپور عزم کا مظاہر کرتے ہوئے سعودی جارحیت کا مقابلہ جاری رہنے کی تاکید کی،یمنی خواتین احتجاج کے دوران میانمار میں اپنے مظلوم بہن بھائیوں کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری کو میانمار کے متعلق خاموشی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس خاموشی  کو شرم ناک قراردیا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21