Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189699
Published : 23/9/2017 18:3

آیت اللہ راستی کاشانی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقیہ مجاہد اور عالم جلیل القدر آیت اللہ حسین راستی کاشانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔


ولایت پورٹل:رہبر معظم  انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فقیہ مجاہد اور عالم جلیل القدر آیت اللہ حسین راستی کاشانی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم آیت اللہ راستی کاشانی حضرت امام خمینی (رہ) اور اسلامی انقلاب کے سچے اور وفدار ساتھی تھےمرحوم  نجف اشرف میں حضرت امام (رہ) کے علمی اور سیاسی حلقہ کے قریبی افراد میں شامل تھے جنھوں نے انقلاب سے قبل اور بعد اہم اور حساس مراکز میں خدمات انجام دیں،میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ وہ مرحوم کو صابرین اور مجاہدین کا اجر و ثواب اور ان کے درجات عطا فرمائے نیز ان کے اہلخانہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15