Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189741
Published : 26/9/2017 15:41

فلسطینی جوان کے ہاتھوں تین صہیونی فوجی ہلاک

ایک فلسطینی جوان نے تین صہیونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:ایک فلسطینی جوان نے مغربی پٹی میں  صہیونی رہائشی علاقہ  میں حملہ کیا جس کے نتیجہ میں تین فوجی ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق صہیونی ذرائع ابلاغ نے بھی کر دی ہے یادرہے کہ یہ  شہادت طلبانہ حملہ  بیت المقدس میں شدید حفاظتی انتظامات  کے  باوجود ہوا ہے تاہم مقامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حملہ کرنے والے فلسطینی جوان بھی شہید ہوگیا ہے۔
برنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23