Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189763
Published : 27/9/2017 15:58

جولان کی چوٹیوں پر دو صہیونی فوجی ہلاک

جولان کی چوٹیوں پر ٹریننگ کرتے ہوئے دو صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:آج صبح جولان کی چوٹیوں پر ٹریننگ کے دوران مارٹر کا گولہ پھٹنے سے ایک صہیونی آفیسر اور ایک فوجی ہلاک جبکہ  چار زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اور انھیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ،  صہیونی برّی فوج کے سربراہ جنرل یکوف بارک نے آنے والے ایتوار تک ٹریننگ روک دی ہے  اور حادثہ کی  جانچ مکمل ہونے تک اس علاقہ میں بکتر بند گاڑیوں کی آمد ورفت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24