Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189769
Published : 27/9/2017 17:9

داعش کا ابوسفیان گرفتار

عراقی پولیس نے بغداد کے ایک ہوٹل سے داعش کے اہم سرغنہ ابو سفیان کو گرفتار کر لیا ہے۔


ولایت پورٹل:عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن  نے بغداد کے ایک ہوٹل سے داعشی سرغنہ ابوسفیان کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے، انھوں نے کہاہے کہ ہماری خفیہ ایجنسی کو خبر ملی کہ ابوسفیان بغداد کے ایک ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ہے  تو پولیس نے وہاں چھاپا  مارکر اس کو گرفتار کرلیا   ، اس کے قبضہ جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں جن کے ذریعہ وہ نینوا سے بغداد  آیاتھا ، وزارت داخلہ کے ترجمان نے مزید کہا: ابوسفیان نے اپنے داعشی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ وہ نینوا میں داعش کی طرف سے اہم فوجی عہدہ پر فائز تھا۔
جام جم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17