Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189772
Published : 27/9/2017 17:42

آل خلفیہ کے ہاتھوں تبرکات حسینی کی بے حرمتی

بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے تبرکات کی بے حرمتی کی ہے۔


ولایت پورٹل:استعماری طاقتوں اور آل سعود کے غلام آل خلیفہ نے خاندانی آمریت کے تابوت کو مٹی میں ملنے سے بچانے کے لیے بحرین کی نہتی عوام  پر  ہر طرح کے ظلم ستم روا رکھے ہوئے ہیں  ، جو بھی اس ظالم اور صہیونیوں کی کٹھ پتلی حکومت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے  تو کبھی اس کو گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا جاتا ہے  اور کبھی شہریت منسوخ کر دی جاتی ہے صرف اتنا ہی نہیں بلکہ تمام تر بین الاقوامی قوانین کو پیروں تلے روندتے ہوئے نہتی عوام پر براہ راست بندوقوں کے دھانے کھول دیے جاتے ہیں اور عالمی برادری کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی تاہم  اسی سلسلہ  ٔ ظلم کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایام عزا میں تو آل خلیفہ نے المالکیہ علاقہ میں  تبرکات عزا   اور شعائر حسینی کی بے حرمتی  اور عزاداروں  پر زہریلی اور اشک آور گیس چھوڑ کر  مکمل صہیونی ہونے اور اسلام دشمنی کا ثبوت دے دیا ہے۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20