Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189776
Published : 28/9/2017 15:21

سعودی عرب کی ہالینڈ اور کینیڈا کو دھمکی

ہالینڈ اور کینیڈا کی طرف سے انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کے خلاف بل کی منظوری سے ان ممالک اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی روابط پر منفی اثر پڑ سکتاہے۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب نے تاکید کی ہے کہ ہالینڈ اور کینیڈا کی طوف سے پاس کیے جانے والے بل کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرے گا، سعودی حکام نے مزید کہا ہے کہ  بین الاقوامی برادری یمن کے اندر مقامی حکام کی طرف سے انجام پانے والی تحقیقات    پر زیادہ توجہ دے جبکہ اقوام متحدہ نے یمن کے اندر انجام پانے والے تحقیقات کو معتبر نہیں جانا ہے وہی وجہ ہے کہ  جنیوا میں ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ جان فیشر نے سعودی عرب کی طرف سے دی جانے والے دھمکی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا:مجھے افسوس ہے کہ سعودی عرب  دوسرے ممالک کو سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کی دھمکی دے کر انھیں ایسی تحقیقات کی حمایت کرنے سے روکتا ہے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کرسکتی ہیں ،جان فیشر نے مزید کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری کہے کہ اب بہت ہوگیا ہے  اس لیے کہ  سعودی اتحاد نے یمن میں ہسپتال،بازار، رہائشی علاقے حتی تجہیز وتکفین کے پروگرام کوئی جگہ  ایسی چھوڑی نہیں جہاں بمباری نہ کی ہو۔
بولٹن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24