Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189785
Published : 28/9/2017 18:0

سعودی عرب میں قرآن مجید کی بے حرمتی

سعودی عرب میں قومی دن کے جشن میں کچھ لوگ اس ملک کی سیاحت اور تفریح کونسل کی اجازت سے ٹویٹر پر موسیقی کے ساتھ قرآن کی تلاوت کے عنوان سے قرآن مجید کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب میں کچھ لوگوں  نے اس ملک کی سیاحت اور تفریح کونسل کی اجازت سے ٹویٹر پر موسیقی کے ساتھ قرآن کی تلاوت کے عنوان سے قرآن مجید کی توہین کر رہے ہیں  تاہم اس پر اعتراض کرنے والے افراد نے سیاحت اور تفریح کونسل کے خلاف کاروائی کرنے کی مانگ کی ہے اس لیے کہ وہ اس طرح کے پروگراموں کی نگرانی کرتی ہے، اٹارنی اور قانونی مشیر مصلح العضیانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قرآن کی توہین کے جر م کی سزا پانچ سال قید اور تیس لاکھ جرمانہ ہے بعض موقعوں پر دونوں سزائیں لاگو کی جاتیں ہیں۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14