Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189798
Published : 2/10/2017 17:20

سعودی عرب اور اردن ہمارے نئے دوست :سابق صہیونی وزیر

صہیونی سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ، اردن اور ہمارے مفادات مشترکہ ہیں ۔


ولایت پورٹل:سابق صہیونی وزیر جنگ موشہ یعلون نے  اسرائیل کے تئیں سعودی عرب اور اردن کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ یہ دنوں ممالک ہمارے نئے دوستوں میں سے ہیں  نیز ان کے اور ہمارے مفادات ایک جیسے ہیں ، صہیونی سابق وزیر کی طرف سے جاری ہونے والی ویڈیو میں اس نے کہا ہے کچھ عرب ممالک ایسے ہیں شام کے صدر بشار اسد کے مخالف ہیں اور اس کے طرقۂ کار کو پسند نہیں کرتے  جن میں سعودی عرب اور اردن بھی شامل ہیں  یہی وجہ ہے کہ ان کے مفادات ہم سے میل کھاتے ہیں لہذا وہ ہمارے دوستوں میں سے ہیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24