Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189801
Published : 2/10/2017 17:47

امریکی ڈرون حملہ میں حزب اللہ کے سات جوان شہید

شام میں امریکی آج امریکی ڈرون حملہ میں حزب اللہ کے کم سے کم سات جوان شہید ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:مشرقی شام میں ہونے والے امریکی ڈرون حملہ میں حزب اللہ کے سات  مجاہد شہید ہوگئے ہیں، یاد رہے کہ یہ حملہ مشرقی شام کے صوبہ حمص میں ہوا ہے  تاہم ابھی تک اس ڈرون  طیارہ کے بارے میں مکمل تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں  اگرچہ کچھ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکی تھا لیکن ادھر امریکی اتحاد کی طرف سے یہ کہتے  ہوئے اس خبر کی تردید کی ہے کہ جہاں پر حملہ ہوا ہے وہ علاقہ ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے۔
بولٹن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15