Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189926
Published : 11/10/2017 16:44

ٹرمپ ایسا پریشر کوکر بن چکا ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا ہے:امریکی ذرائع ابلاغ

امریکی اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھاہے کہ ٹرمپ پر ہر طرف سے اتنی نکتہ چینیاں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے وہ اب اپنے ہی دوستوں کے خلاف بولنے اور اپنے سیاسی روبط کو بگاڑنے کے درپے ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ سے شائع ہونے والے اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھا ہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے جن لوگوں کو عہدے دیے ہیں  ان  کی نااہلی پر غصہ کی وجہ سےوہ  ایسے کوکر میں بدل چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتاہے ،رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ ان دنوں  ٹرمپ پر نکتہ چینیوں کی بوچھار ہورہی ہےیہاں تک کے ایک سنیٹر نے کہا کہ ٹرمپ امریکہ کوتیسری عالمی جنگ میں ڈھکیل رہا ہے ، نیویارک کی فورڈہام یونیورسٹی کے پروفیسر کرسٹینا گریڈ نے کہاہے کہ ٹرمپ نے اس سے پہلے کسی کے تعاون نہیں کیا وہ ہمیشہ ایک بادشاہ کی طرح رہا ہے ، مجھے نہیں لگتا ہے کہ وہ یہ سمجھتا ہو کہ صدر قوم کا خادم ہوتا ہے، اس سے پہلے بھی وزیر خارجہ نے اس کو احمق کہا تھا جس پر ٹرمپ بہت غصہ بھی ہوا تھا۔
Yjc





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22