Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189934
Published : 11/10/2017 18:39

حزب اللہ کے دوکمانڈروں کی گرفتاری کے لیے امریکہ طرف سے بارہ ملین ڈالر انعام کا اعلان

امریکہ نے حزب اللہ کے دو کمانڈروں کی گرفتاری کے لیے بارہ ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی وزارت خارجہ نے کل  اعلان کیا ہے کہ جو بھی حزب اللہ کے کمانڈر طلال حمیر اور فواد شکر کو گرفتار کے ان کے حوالہ کرے گا اس کو بارہ ملین ڈالر انعام میں دیے جائیں گے،قابل ذکر ہے کہ کل ہی وائٹ ہاؤس کی طرف سے ایک اعلانیہ میں حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے  کہا گیا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس تنظیم کے خلاف عالمی پیمانہ پر کاروائی کی جائے  یادرہے کہ اس سے پہلے بھی امریکہ نے حزب اللہ  کے خلاف پابندیاں لگا ررکھی ہیں  کیوں کہ یہ تنظیم امریکی حمایت یافتہ داعش اور النصرہ فرنٹ کو  مہلک ضرب لگانے  اور ان کے وجود کو خطرہ میں ڈالنے میں پیش پیش رہی ہے نیز غیر قانونی ریاست  اسرائیل کو بھی اس نے ناکوں چنے چبانے  پر مجبور کر کررکھا اس طرح کے کہ حزب اللہ اور نصراللہ کے نام سے صہیونیوں کی نیدیں اڑجاتی ہیں  یہی وجہ ہے کہ امریکہ کو یہ تنظیم اور اس کے اراکین ایک آنکھ نہیں بھاتے۔
Parstoday




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21