Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189940
Published : 11/10/2017 19:32

دمشق میں لگاتار تین خود کش دھماکے

دمشق میں پولیس ہیڈکوٹر کے سامنے لگاتار تین خود کش دھماکے ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:شام کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ  دو خود کش حملہ آور دمشق میں پولیس ہیڈ کوٹر کے اندر  داخل ہونے کی کوشش  میں تھے کہ عمارت کے محافظین کی طرف سے انھیں روکے جانے پر  پولیس اہلکاروں اور ان کے درمیان جھڑپ ہوئی  جس کے نتیجہ میں وہ دہشتگرد اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکے اور انھوں نے اپنے آپ کو  باہر ہی اڑا لیا، وزارت  داخلہ نے مزید کہا کہ اسی دوران پولیس نے جب  ہیڈکواٹر کی عمارت کے پچھے چھپے تیسرےحملہ آور کا محاصرہ کیا تو اس نے بھی اپنے آپ کو اڑادیا، پولیس رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں  دہشتگردوں کے علاوہ ایک آدمی ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔
الف




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21