Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189955
Published : 12/10/2017 13:30

مشترکہ معاہدہ کی مخالفت امریکہ کو مہنگی پڑسکتی ہے:موگرینی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا،انہوں نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں عالمی سطح پر امریکہ کے لئے منفی اثرات مرتب ہوں گے اور امریکہ سے عالمی برادری کا اعتماد اٹھ جائےگا۔

مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21