Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189958
Published : 12/10/2017 13:57

شامی فوج نے دہشتگردوں کے میزائیل سسٹم کو بنایا نشانہ

کل شام بروز بدھ شامی فوج نے حلب کے لیرمون و راشدین نامی علاقہ میں دہشتگردوں کے کئی میزائیل پلیٹ فارم کو راکٹ لانچر اور توپخانہ سے نشانہ بنایا ،جس کے سبب دہشتگردوں کو بھاری اسلحہ تباہ ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کل شام بروز بدھ شامی فوج نے حلب کے لیرمون و راشدین نامی  علاقہ میں  دہشتگردوں کے کئی میزائیل پلیٹ فارم کو راکٹ لانچر اور توپخانہ سے نشانہ بنایا ،جس کے سبب دہشتگردوں کو بھاری اسلحہ تباہ ہوگیا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17