Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189977
Published : 12/10/2017 19:5

جو اسرائیل کے خلاف زبان کھولے وہاں امریکہ کا کیا کام

امریکی وزارت خارجہ نے سرکاری طور اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن اکتیس دسمبر کو یونیسکو سے باہر نکل جائے گا۔


ولایت پورٹل:امریکی  وزارت خارجہ نے باقاعدہ طور پر یونیسکو سے نکل جانے کا اعلان کر دیا ہے  اور کہا ہے کہ اس اعلان پر نئے عیسوی سال کے شروع سے عمل ہوگا  تاہم اس کی وجہ اس ادارہ کے اسرائیل مخالف موقف بتایا جارہاہے ، امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم نے یونیسکو سے نکلنے کے بارے میں اس کے ذمہ دار افراد  بتایا دیا ہے  جس کے بعد اس ادارہ کے سربراہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  اس قدام کو اقوام متحدہ کی آزاد سیاست کے منافی قرار دیا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24