Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189992
Published : 14/10/2017 17:36

اپنی سرحد پر دہشتگرد حکومت نہیں بننے دیں گے:ترکی

ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہماری سرحدوں پر آشوب برپا کر نا چاہتے ہیں لیکن ہم ہرگز ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

ولایت پورٹل:ترکی کی اناٹولی نیوز ایجنسی نے اس ملک کے وزیر اعظم کے حوالہ سے لکھا ہے کہ  انھوں نے کہا کہ ہم نے شروع سے ہی کہا تھا کہ ہم اپنے دشمنوں میں کمی کریں گے اور دوستوں میں اضافہ کریں گے، ہمیں جہاں سے بھی ترکی  کی سالمیت پر آنچ آتی نظر آئے  گی ہم اس کا مقابلہ کریں گے،ملک کی حفاظت کرنے کے لیے  ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں ، انھوں نے 16 اپریل کو  یہاں ہونے والے ریفرنڈم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا  کہ اس سے ہمارا ہدف 2019ء ہے  اس لیے کہ اس سال ماچ میں یہاں صدر اور پارلیمنٹ کے الیکشن ہوں گے۔
ایسنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22