Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190004
Published : 15/10/2017 17:38

عراقی آئین ہی کردوں کے حقوق کا محافظ:عمار حکیم

قانون کا نفاذ ہی ملک میں امن اور اس کی سالمیت نیز کامیابی کا ضامن ہے۔


ولایت پورٹل:العالم  ٹی وی چینل  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطا بق عراقی قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے آج بغداد میں اپنے دفتر میں  کربلا سے آئے ہوئے کچھ معززین کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  عراق کا آئین  ہی سب عراقیوں من جملہ  کردوں کے حقوق کا محافظ ہے  ، انھوں نے مزید کہا:ہم عنقریب داعش کے نحس وجود سے  نجات پا جائیں گے اس کے بعد  لوگوں کی خدمت  اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہوگا جس کے لیے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، عراق کو ایسے افراد کی ضرورت ہے جو اپنے  مفاد کو اپنے ذاتی مفاد پر ترجیح دیں ، اس ملاقات کے دوران  معززین نے بھی  اتحاد اور ملکی سالمیت کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس سلسلہ میں اپنی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23