Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190017
Published : 15/10/2017 19:54

داعش کو ہارٹ اٹیک

شام کے شہر رقہ میں مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ داعش کے تمام دہشتگرد اس شہر سے نکل چکے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسکائی نیوز عربی کی رپورٹ کے مطابق  داعش اور شامی ڈیموکریٹک فوج کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے تحت  داعشی کارکنان اور ان کے گھر والے بغیر کسی ٹکراؤ کے اس شہر سے نکل چکے ہیں یاد رہے اس سے پہلے بھی داعش کے زیر کنٹرول علاقوں سے دو ہزار کے قریب  عام لوگ اسی معاہدہ کے تحت نکالے جاچکے ہیں قابل ذکر ہے کہ رقہ شام کے شمال میں واقع ہے جو شام کی تیسری بڑی   اور  نہایت ہی خوشحال ریاست سمجھی جاتی ہے  جہاں جنگ شروع ہونے سے پہلے تین لاکھ کی آبادی تھی  اور چونکہ اس کے بیچوں بیچ دریائے فرات بہتا ہے لہذا یہاں کی زمین زرخیز اور ہری بھری ہیں۔
ایسنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17