Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190021
Published : 16/10/2017 16:9

شام اور فلسطین دونوں محاذوں پر اسرائیل ہار گیا:صہیونی ذرائع ابلاغ

صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی آپسی صلح اسرائیل کے فائدہ میں نہیں۔


ولایت پورٹل:الجزیرہ ٹی  وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ  اسرائیل  خفیہ اطلاعات کے میدان میں شکست کھا چکا ہےنیز شام اور فلسطین دومحاذوں پر اس کو منھ کی کھانا  پڑی ہے، ذرائع ابلاغ نے مزید کہا ہے  کہ شام کی جنگ کے نتائج اسرائیل کے حق میں نہایت ہی برے ثابت ہوئے  ہیں  نیز فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح میں صلح سے بھی صہیونیوں کو کافی نقصان پہنچا ہے یاد رہے کہ فتح اور حماس دونوں فلسطینی تنظیموں نے جمعرات کے دن قاہرہ میں امن معاہدہ پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد صہیونیوں میں کھل بلی سی مچی ہوئی ہے اس لیےکہ انھیں مفادات  خطرہ میں پڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23