Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190024
Published : 16/10/2017 16:52

شام کا بحران ختم ہونے کو ہے:ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

شام نے استقامت کی اور بہت نقصان بھی ہوا لیکن بہترین نتائج برآمد ہوئے ،اب پانچ سال کے بحران کے بعد اس ملک کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے  شام کے پارلیمنٹ اسپیکر سے  ملاقات  کے دوران  کہا: شام کے حالات کافی اچھے ہورہے ہیں نیز بحرانی حالت ختم ہورہی ہےجبکہ اس ملک میں جب بحران شروع ہوا تھا تو کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اب یہاں حالات بہتر بھی ہوں گے لیکن اس نے پانچ سال بحران کا مقابلہ کیا اوراب روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے، انھوں نے مزید کہا:آج سب کو شام میں قیام امن  اور دنیا کے ساتھ روابط بڑھانے کے کے بارے میں سوچنا چاہیے،اسپیکر نے مزید کہا کہ شام کا بحران کو ختم ہونے کو ہے لیکن خطہ میں ابھی بحران باقی ہے لہذا دہشتگردی کے ساتھ مقابلہ بھی  باقی رہے گا اور اسرائیل اور سعودی عرب  پورے خطہ میں دہشتگردی  کو فروغ دے رہے ہیں ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17