Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190026
Published : 16/10/2017 17:34

آئیے دونوں مل کر امریکہ کو سبق سکھاتے ہیں:شمالی کوریا کی ایران سے اپیل

شمالی کوریا نے ایران سے کہا ہے کہ دونوں ممالک مل کر امریکہ سے مقابلہ کریں ۔


ولایت پورٹل:روس میں منعقد ہونے  والے  پارلیمنٹ اسپیکروں کے ایک سو پینتیسویں اجلاس میں شمالی کوریا کے پارلیمنٹ اسپیکر نے  اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے کہا ہے کہ  امریکہ کے مظالم کا دونوں ملک مل کر مقابلہ کری ں ، آندانگ چون نے کہا کہ میں   ایران کے پختہ عزم کی داد دیتا ہوں  انھوں نے مزید کہا: ایران اور شمالی کوریا مدتوں سے  امریکہ کے مقابلہ میں ڈٹے ہوئے ہیں  اب آئیے مل کر اس ظالم کا مقابلہ کریں   یاد رہے کہ اس اجلاس میں ڈاکٹر لاریجانی نے  ایٹمی معاہدہ کے سلسلہ میں ٹرمپ کی باتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس نے اقوام متحدہ کی توہین کی ہے   اور امریکہ اس بین الاقوامی معاہدہ کو نہیں توڑ سکتا ہے۔
ساعت۲۴





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23