Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190030
Published : 16/10/2017 18:47

شام کے فوجی ٹھکانہ پر صہیونیوں کا حملہ

صہیونی لڑاکاؤں نے دمشق کے نزدیک شامی فوج کے ایک دفاعی ٹھکانہ کو نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ  لبنان کی فضائی حدود میں شام کی فوج نے ہمارے ایک لڑاکا طیارہ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے جواب میں ہم نے جس ٹھکانہ سے میزائل  داغے گئے تھے   اس کو تباہ کر دیا، یادرہے کہ اس سے پہلے بھی صہیونی فوج نے شام کی فضائی حدود کی رعایت نہ کرتے ہوئے  کئی بار اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے  اب جبکہ شام  نے انھیں انتباہ دیا تھا کہ ہم کسی بھی اسرائیلی طیارہ کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور جو ہماری حدود کی خلاف ورزی کرے گا اس کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
بولٹن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21