Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190037
Published : 17/10/2017 7:52

دشمن ہوئے ناکام،کرکوک پر لہرایا پھر عراقی پرچم

جیسے ہی بغداد اور اربیل کے درمیان کردستان کی جدائی کی خبریں پھیلنے لگیں تو عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل صبح فوج سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ صوبہ کرکوک کا انتظام سنبھالیں،پس حکم کا ملنا تھا کہ عراقی فوج 20 گھنٹہ کے اندر اس صوبہ پر عراقی پرچم لہرانے میں کامیاب ہوگئی۔

ولایت پورٹل:ابھی کچھ دیر پہلے عراقی ذرائع ابلاغ نے یہ اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج کرکوک کے گورنر ہاؤس پہونچ کر اس کا انتظام اپنے ہاتھوں میں لے چکی ہے۔
یاد رہے صوبہ کرکوک بغداد اور اربیل کے متنازعہ علاقوں میں سے ایک ہے،کرد پیش مرگہ نے داعش کے حملہ کے بعد اس صوبہ کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے رکھا تھا اور ابھی تک انھیں کے ہاتھوں میں تھا،لیکن جیسے ہی بغداد اور اربیل کے درمیان کردستان کی جدائی کی خبریں پھیلنے لگیں تو عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل صبح فوج سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ صوبہ کرکوک کا انتظام سنبھالیں،پس حکم کا ملنا تھا کہ عراقی فوج 20 گھنٹہ کے اندر اس صوبہ پر عراقی پرچم لہرانے میں کامیاب ہوگئی۔

فارس نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21