Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190051
Published : 17/10/2017 17:34

سردار قاسم سلیمانی کی کوششوں سے کردستان ریفرنڈم باطل:ایک کرد لیڈر

کردستان کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ سردار قاسم سلیمانی کی کو ششوں سے ہی کردستان ریفرنڈم کالعدم قرار پایا ہے۔

ولایت پورٹل: Sputnikنیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کردستان کے ایک لیڈر مسعود حیدر نے آج فیس بک کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے کہ کردستان میں ہونے والے حالیہ ریفرنڈم کے بعد عراقی  وزیر اعظم حیدر العبادی اور سپاہ قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی  کی کوششوں سے ہادی العامری اور بافیل طالبانی کے درمیان ۹ مادوں پر مشتمل ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت نامعلوم مدت تک ریفرنڈم کالعدم قراردےدیا گیا ہے ، یاد رہے کہ عراقی کی مرکزی حکومت ، پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی برادری کے کے منع کرنے کے باجودکردستان میں ریفرنڈم ہوا جس کے بعد رواں ہفتہ میں عراقی کی مرکزی حکومت اور کردستان کے لیڈروں کے درمیان سمجھوتہ کروانے کے لیے سردار قاسم سلیمانی کے  اربیل پہنچنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں  ۔
ایسنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16