Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190062
Published : 18/10/2017 8:12

عراق کا قومی پرچم اس ملک کے چپہ چپہ پر لہرائیں گے:العبادی

انھوں نے ملک کے مغربی علاقہ جات میں جاری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے حوالہ سے بتایا:بہت ہی جلد عراق کے تمام علاقے دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد ہوکر ان پر عراقی فوج کا کنٹرول ہونے کی خوشخبری درپیش ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے  کرکوک کی صورت حال کے پیش نظر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کل شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے العبادی نے اس امر کی تاکید کی کہ ہم عراق کا قومی پرچم اس ملک کے ہر کونے میں لہرانے کا عزم مصمم رکھتے ہیں۔
انھوں نے ملک کے مغربی علاقہ جات میں جاری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے حوالہ سے بتایا:بہت ہی جلد عراق کے تمام علاقے دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد ہوکر ان پر عراقی فوج کا کنٹرول ہونے کی خوشخبری درپیش ہے۔
انھوں نے حالیہ دنوں میں کردستان کے ریفرنڈم  کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا:ریفرنڈم ختم ہوچکا ہے ،اور میں نے کرد رہنماؤں سے بارہا کہا کہ ریفرنڈم کا سب سے بڑا نقصان خود کردوں کو ہی ہوگا اور وہ ہوکر رہا۔

فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20