Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190063
Published : 18/10/2017 8:32

ٹرمپ حکومت کرنے کے طور طریقوں سے ناآشنا ہیں:سابق امریکی نائب صدر

امریکہ کے سابق نائب صدر نے کہا:امریکی صدر ٹرمپ کبھی کبھی انفرادی اصول زندگی کو بھی روند کر،سیاست کی جگہ لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کردیتے ہیں جو ایک صدر مملکت کی توقعات سے کہیں دور ہیں۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے سابق نائب صدر جوئی بایڈن نے ان بی سی کے نائٹلی نیوز پروگرام میں دئیے اپنے ایک انٹریو میں کہا کہ:امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکومت کرنے کا طور طریقہ نہیں آتا ہے۔
جوئی بایڈن کے قول کے مطابق: کسی ملک کا نظام چلانے کے لئے کچھ کلی اور خاص قوانین و معیارات کی ضرورت ہوتی ہے،لیکن افسوس ٹرمپ ان میں سے کسی ایک کو بھی نہیں جانتے۔
امریکہ کے سابق نائب صدر نے کہا:امریکی صدر ٹرمپ کبھی کبھی انفرادی اصول زندگی کو بھی روند کر،سیاست کی جگہ لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کردیتے ہیں جو ایک صدر مملکت کی توقعات سے کہیں دور ہیں۔


العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20