Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190064
Published : 18/10/2017 8:51

دیرالزور میں داعش پر مکمل شکنجہ:اسپوٹنیک ٹائیم

یاد رہے کہ دیرالزور پچھلے 3 برسوں سے داعش کے محاصرہ میں تھا یہاں تک کہ گذشتہ ماہ اتحادی دستے مغربی سمت سے محاصرہ توڑ کر اس میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

ولایت پورٹل:روس کے مشہور اخبار اسپوٹنیک ٹائیم نے کچھ دیر پہلے یہ اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے اپنے اتحادیوں کی مدد سے  دیر الزور میں دہشتگردوں کو مکمل طور پر اپنے حصار میں لے لیا ہے۔
شامی فوج کل بروز منگل دریائے فرات کے شرق سے پیشقدمی کرتی ہوئی ساحل تک پہونچ چکی تھی ۔
شامی فوج نے اس آپریشن کے دوران کئی اہم اور اسٹریٹجک علاقوں کو آزاد کرایا جن میں الحسینیہ نامی ٹاؤن شپ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔
یاد رہے کہ دیرالزور پچھلے 3 برسوں سے داعش کے محاصرہ میں تھا یہاں تک کہ گذشتہ ماہ اتحادی دستے مغربی سمت سے محاصرہ توڑ کر اس میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16