Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190085
Published : 19/10/2017 12:28

ڈاکٹر علی عسکری کی حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات

ڈاکٹر عسکری کی حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات میں میڈیا کے مثبت و منفی کردار کا جائزہ لیا گیا اور مقاومت بلاک کی کامیابی کے ہمراہ لوگوں تک صحیح اطلاعات کو پہونچانا بھی اہم شمار کیا گیا،چونکہ اگر کسی بلاک کی صحیح اطلاعات لوگوں تک نہ پہونچائی جائے تو دشمن اس خلاء کا فائدہ اٹھا کر افکار عمومی کو گمراہ کرسکتا ہے۔


ولایت پورٹل:جمہوری اسلامی ایران کے صدا و سیما کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے بیروت میں حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ڈاکٹر عسکری نے حسن نصر اللہ کے ساتھ شام و عراق و لبنان کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی اور مقاومت بلاک کی نئی کامیابیوں پر سید کو مبارکباد بھی پیش کی۔
ڈاکٹر عسکری کی حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات میں میڈیا کے مثبت و منفی کردار کا جائزہ لیا گیا اور مقاومت بلاک کی کامیابی کے ہمراہ لوگوں تک صحیح اطلاعات کو پہونچانا بھی اہم شمار کیا گیا،چونکہ اگر کسی بلاک کی صحیح اطلاعات لوگوں تک نہ پہونچائی جائے تو دشمن اس خلاء کا فائدہ اٹھا کر افکار عمومی کو گمراہ کرسکتا ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16