Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190099
Published : 19/10/2017 16:19

رہبر معظم اور ایرانی قوم کا شکرگزار ہوں:بشار اسد

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سرابراہ نے بشار اسد سے ملاقات کے دوران اس ملک میں ملنے والی حالیہ کامیابیوں کی مبارکباد دی اور کہا کہ ان شاء اللہ بہت جلد پورے شام سے دہشتگردی کا صفایا ہو جائے گا۔


ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سرابراہ میجر جنرل محمد باقری اور ان کے ساتھ آئے ہوئے وفد نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی  جس میں میجر جنرل باقری نے  شامی افواج اور ان کے اتحادی مسلح دستوں کو ملنے والی حالیہ کامیابیوں  پر  مبارکباد پیش پیش کرتے ہوئے کہا کہ  عنقریب پورے ملک سے دہشتگردی کا صفایا ہو جائے گا نیز اسلامی جمہوریہ ایران شام کے شانہ بشانہ ہر میدان میں  موجود رہے  گا اس کے بعد شام کے صدر نے رہبر معظم اور اسلامی جمہوریہ کی  اس ملک کے لیے بے دریغ حمایت کا تہہ دل سے شکریہ  ادا کرتے ہوئے  جنرل باقری سے کہا کہ رہبر معظم اور ایرانی قوم کو میرا سلام کہیے گا۔
العالم






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15