Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190107
Published : 19/10/2017 18:44

کردستان سے ایک وفد آیت اللہ سیستانی سے ملنے نجف اشرف پہنچا

The Revolutionary Party (Goran) اور the Patriotic Union of Kurdistanکے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کرنے کےلیے نجف اشرف پہنچ چکا ہے۔


ولایت پورٹل:اسکائی نیوز  کی رپورٹ کے مطابق کردستان کی گوران اور the Patriotic Union of Kurdistanکے  اراکین پر مشتمل ایک وفد آیت اللہ العظمی  سیستانی مد ظلہ العالی نے ملاقات اور خطہ میں جاری بحران کے سلسلہ میں تبادلہ ٔ خیال کرنے  کے لیے نجف اشرف  پہنچ گیا ہے ،ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے یہ وفد صدر تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلیمن جناب مقتدیٰ صدرسے بھی ملاقات کرے گا تاہم وفد کے سفر کی تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26