Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190112
Published : 21/10/2017 13:35

افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملہ،داعش نے لی ذمہ داری

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 30 نمازی شہید ہوگئے جبکہ افغانستان کے شہر غور میں بھی میں شیعہ مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 32 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 30 نمازی شہید ہوگئے جبکہ افغانستان کے شہر غور میں  بھی میں شیعہ مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 32 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔
امدادی کارکنوں  نے موقع پر پہنچ کو شہداء اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا  جبکہ سکیورٹی فورسز نے متاثرہ مساجد کو محاصرے میں لےلیا ہے،کابل اور غور میں خونخوار حملوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24