Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190114
Published : 21/10/2017 13:50

عراق میں اربعین 10 نومبر بروز جمعہ ہوگا :دفتر آیت اللہ سیستانی

عراق میں اربعین حسینی دوسرے ممالک کی تقویم سے ایک دن بعد یعنی 10 نومبر بروز جمعہ ہوگا۔

ولایت پورٹل:عراق میں اربعین حسینی دوسرے ممالک کی تقویم سے ایک دن بعد یعنی 10 نومبر بروز جمعہ ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی صاحب کے دفتر کی طرف سے یہ اعلان ہوا ہے کہ چونکہ اس سال محرم 30 دن کا تھا اور آج محرم  کی آخری تاریخ ہے۔
آیت اللہ العظمٰی سیستانی صاحب کے دفتر کے رؤت ہلال کے رکن نے بیان کیا ہے کہ چونکہ کل شب آقای سیستانی کے مبنیٰ کے مطابق رؤیت نہیں ہوپائی ہے لہذا آج محرم کی 30 تاریخ ہے اور کل انشاء اللہ یکم صفر المظفر ہوگی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17