Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190126
Published : 21/10/2017 17:44

اب امریکہ میں اتنا دم نہیں کہ ایران پر مزید پابندیاں لگا سکے:ایشیا ٹائمز

امریکہ اب میدان کا اکیلا کھلاڑی نہیں ہے کہ اپنی کھوکھلی دلیلوں کی بنیاد پر ایران پر پابندی لگا سکے۔



ولایت پورٹل:اب زمانہ بدل گیا ہے اور سب کو معلوم ہو گیا ہے کہ  امریکہ صرف اور صرف اپنے مفادات کے پیچھےرہتا ہے اور کچھ ایسے اہداف کو پیش نظر رکھتا ہے  جو دوسرے ممالک کے لیے قابل قبول نہیں ہوتے، ایشیا ٹائمزنے  ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدہ کے سلسلہ میں امریکی صدر کے موقف کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ  اس وقت  چین ، روس اور دیگر یورپی ممالک کے ایران کے ساتھ  گہرے روبط ہیں جو امریکہ کی وجہ سے ان کو ختم نہیں کرسکتے ہیں،  رپورٹ میں مزید آیا ہے  اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ کے مقاصد کیا ہیں  لیکن وہ اس بار وہ ایران پر پابندیاں لگانے میں اکیلا رہ جائے گا اس لیے کہ سب جانتے ہیں اور سب نے تصدیق بھی کی ہے کہ ایران نے معاہدہ کی خلاف ورزی  نہیں کی یہاں تک کہ امریکہ کے وزیر دفاع نے بھی اس کی تصدیق کی ہے ۔
ایرنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23