Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190130
Published : 21/10/2017 19:30

بغداد اور اربیل کے درمیان روابط بحال کرنے میں آیت اللہ سیستانی کا اہم رول

بغداد اور اربیل کے درمیان روابط کی بحالی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔


ولایت پورٹل:اسکائی پریس کی رپورٹ کے  مطابق آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے وابستہ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہےبغداد اربیل کے درمیان روابط کو بحال کرنے کے لیے آیت اللہ نے بہت کوشش کی ہے ، لندن سے شائع ہونے والے اخبار الحیات نے لکھا ہے کہ آیت  اللہ سیستانی نے  کردوں کو اتحاد کی دعوت دی ہے  اسی طرح آپ کے نمائندہ  عبد المہدی کربلائی  نے متنازعہ علاقوں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کو سراہا ہے ، رپورٹ میں مزید آیا ہے  کہ عراق کرد ، عرب، ترکمن اور دیگر کئی قوموں سے مل کربنا ہے  ،سب مل جل کر یہاں رہ رہے ہیں ، اب بھی سب کو چاہیے کہ وہ مل کر اپنے ملک کی فلاح وبہبود کے لیے کوشش کریں ۔
ایلنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24