شام میں وہابی دہشت گرد آمنے سامنے،ہلاکتوں کی تعداد پہونچی 300
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی جنگ میں 300 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں یہ لڑائی داعش اور التحریر الشام کے درمیان ہوئی ہے۔
ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کی آپسی جنگ میں 300 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں یہ لڑائی داعش اور التحریر الشام کے درمیان ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور التحریر الشام کے درمیان گذشتہ 20 دن سے لڑائی جاری ہے جس میں داعش کے 214 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ التحریر الشام کے 89 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔