Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190300
Published : 31/10/2017 16:2

ایران مشرق وسطٰی کی عظیم طاقت ہے:لبنانی صدر

انھوں نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ ایران کا آستانہ اور جنیوا کے مذاکرات میں شریک رہنا اس کے مشرق وسطیٰ میں ایک ابھرتی ہوئی طاقت ہونے کی دلیل ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق کل رات لبنان کے صدر مشل عون نے  لبنان کے ایک مشہور ٹی وی چینل المستقبل کے ساتھ گفتگو میں اس بات کی تاکید کی کہ ایران 1979 سے(انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد) اب تک مختلف طرح کی اقتصادی پابندیوں کا شکار رہا ہے لیکن ان سب چیزوں کے باوجود اس نے اپنی طاقت پہ بھروسہ کرتے ہوئے ترقی کی اور آج مشرق وسطٰی کا ایک عظیم ملک بن گیا کہ جس کے بغیر اس علاقہ کا کوئی مسئلہ حل ہی نہیں ہوتا۔اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی  انکار ہی نہیں کرسکتا۔
انھوں نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ ایران کا آستانہ اور جنیوا کے مذاکرات میں شریک رہنا اس کے مشرق وسطیٰ میں ایک ابھرتی ہوئی طاقت ہونے کی دلیل ہے۔

العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15